نشاآسا اجسام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیاتیات) نشاستے کی خاصیت والے یا اس سے مشابہ اجسام، وہ مادے جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر جم جاتے ہیں، مومی مادہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) نشاستے کی خاصیت والے یا اس سے مشابہ اجسام، وہ مادے جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر جم جاتے ہیں، مومی مادہ۔